اینا گلدگوا نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے تمام پناہ گزینوں کو شامل کرنے کے لئے موثر اور مسلسل اقدامات کی ہے اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے بھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایرانی عوام بالخصوص پاکدشت کے مہربان اور فیاض لوگوں کی قدر کرتے ہیں جو مہاجرین کی ایک بڑی آبادی کی میزبانی کرتے ہیں اور تمام اساتذہ اور طالب علموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر کی ڈپٹی
ایران ظالمانہ پابندیوں کے باوجود لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے
12 نومبر، 2022، 2:50 PM
News ID:
84939915
تہران، ارنا - ایران میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے دفتر کی ڈپٹی نے کہا ہے کہ اس حقیقت سے قطع نظر کہ اسلامی جمہوریہ ایران ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں کا شکار ہے، لاکھوں مہاجرین اور پناہ کے متلاشیوں کی میزبانی کر رہا ہے اور یہ قابل تعریف ہے۔
متعلقہ خبریں
-
یو این ایچ سی آر کی پناہ گزینوں کے معاملے پر ایران کی کوششوں کی تعریف
تہران، ارنا- اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے دفتر کی ڈائریکٹر…
-
ای سی او کی خاتون سربراہ؛
کورونا نے ایران کی افغان تارکین وطن کو خدمات کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں بنی
مشہد، ارنا- ایران اور پاکستان میں قائم یورپی یونین کے دفتر برائے انسانی امور (ای سی او) کی…
آپ کا تبصرہ